چینی کی قیمت میں 32 روپے کلو کمی دالیں بھی 75 روپے…
لاہور کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 32 روپے کم ہو کر 157 سے 125 روپے پر آگئی۔
چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن رؤف ابراہیم کا کہنا ہے کہ دالوں کی قیمتیں بھی 25سے75 روپے تک کم ہوئی ہیں، دالوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔…