صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری طور پر علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اوپنر صائم ایوب کو فون کرکے خیریت دریافت کی اور علاج میں ہر ممکن تعاون کی یقین…