چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پاکستان اور…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے سویڈن کے ساتھ باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور اہداف پر مبنی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینیٹ نے منگل کو اسلام آباد میں سویڈن کی…