پی ٹی آئی احتجاج:راولپنڈی پولیس کے افسران و…
تحریک انصاف کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی پولیس کے افسران و جوانوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔
سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے پولیس افسران و جوانوں کی چھٹیوں کی منسوخی کے احکاماتِ جاری کردیے، چھٹیوں کی…