اٹلی کی پنجاب حکومت کو چکوال میں زیتون کی کاشت…
اٹلی نے پنجاب حکومت کو چکوال میں زیتون کی کاشت مزید بڑھانے کی پیش کش کردی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اٹلی کی سفیر ماریلنا ارمیلن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اٹلی نے چکوال میں زیتون کی کاشت مزید بڑھانے کی پیش کش کی۔
ملاقات میں سیاحت،…