جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی…
جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے ایک اور میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو چار ایک سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔
عمان کے شہر مسقط میں کھیلے گئے ایونٹ کے آخری میچ میں بھی پاکستان نے فتح حاصل کی اور اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا۔…