جرمنی اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتا رہے گا، چانسلر…
جرمن اپوزیشن کے رہنما فریڈرک میرٹز نے دعویٰ کیا تھا کہ جرمن حکومت اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے جا رہی ہے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے چانسلر اولاف شولز نے پارلیمنٹ میں کہا کہ "ہم نے ہتھیاروں کی سپلائی نہ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا" اور یہ…