پونےچار صدیاں پرانا سکہ 55 کروڑ روپے میں نیلام
سکے کی امریکا میں نیلامی کی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق372 سال پرانا سکہ نیدرلینڈز میں ایک پرانے فرنیچر سے دریافت ہوا ۔ یہ سکہ چاندی کا تھا ، وزن کے حاسب سے اس کی قیمت صرف ایک ڈالر تھی
یہ بھی پڑھیں:کستروس فاؤنٹین 1800 سال بعد بحال…