24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی پشاور میں…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج سے قبل ہی پشاور کی ضلعی تنظیم میں اختلافات سامنے آگئے۔
پشاور سٹی کے جنرل سیکرٹری تقدیر علی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اپنا استعفے کا باضابطہ اعلان ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔…