پی ٹی آئی احتجاج، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مہر…
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 8 فروری 2025 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود پی ٹی آئی کارکنوں کی…