گنڈا پور کے شکوے:پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس…
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اور اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کی، اجلاس رات گئے تک جاری رہا۔…