حکومت اور پی ٹی آئی میں دو ملاقاتیں ہو چکیں ،…
اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ابتدائی رابطے کے بعد دو ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور ان ملاقاتوں کا مقصد باضابطہ مذاکرات شروع کرنے کے امکانات پر غور کرنا ہے۔
دونوں فریقوں کے درمیان حالیہ رابطے کے بعد یہ ملاقاتیں ہوئی ہیں، ان…