رات موٹر وے پر گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ…
رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل قافلے نے گزشتہ روز صوابی…