ریاست مخالف شر پسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا…
آئی جی اسلام آباد نے کہاہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث شر پسندوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
آئی جی اسلام آباد کا ڈی چوک کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، آئی جی نے شہر بھر کی شاہراہوں پر صورتحال جاننے…