قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے پارٹی میں فارورڈ…
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے تو پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے سے روکا ہے۔
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی کی ایوان…