چیف جسٹس اور حامد خان میں تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
دوران سماعت پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے بینچ پر اعتراض اٹھاتے…