پی سی بی نے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا…
پی سی بی نے بین الاقوامی سیزن کے لئے 16 خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔
اس کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہوگا، گزشتہ سال 20 کرکٹرز کو 2 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دیے گئے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ 2023-24 کے…