پی آئی اے انتظامیہ کا پروازوں کی بحالی کیلئے…
پی آئی اے انتظامیہ نےبرطانیہ میں قومی ایئرلائن کی پروازوں کی بحالی کے لیےبرطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کو مراسلہ ارسال کردیا۔
سی ای اوپی آئی اے خرم مشتاق کی ہدایت پرقومی ایئرلائن کے جنرل منیجر کوالٹی اینڈ سیفٹی…