سینیٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا
اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے…