سوڈان میں پیراملیٹری فورس کے حملے میں 124 افراد…
سوڈان کی پیراملیٹری فورس ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے ریاست الغیزیرا میں حملہ کرکے 124 افراد کو ہلاک اور 100 شہریوں کو زخمی کردیا جو ریاست میں ڈیڑھ سال کے دوران سب سے بڑا خون ریز حملہ ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوڈان کے…