ٹول ٹیکس اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام…
منی مزدا ٹرانسپورٹرز نے محکمہ ایکسائز کی طرف سے گاڑیوں کی بندش اور ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف ملک گیر پیہہ جام ہڑتال کر دی ۔ منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی بندش اور ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف بابو صابو چوک میں کیمپ لگا کر دھرنا دے…