پہلا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 206…
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے جہاں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ہے۔
زمبابوے کی ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو…