لاہور ہائیکورٹ کا گاڑیاں دھوکر پانی ضائع کرنے والے…
لاہور ہائیکورٹ نے گاڑیاں دھو کر پانی ضائع کرنے والے گھروں اور پیٹرول پمپس کو جرمانے کرنے کا حکم دیدیا۔
اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران واسا کے سینئر لیگل…