عوام کو مہنگائی کا بڑا دھچکا ، کل سے پٹرول ، ڈیزل…
اسلام آباد: کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات (16 جنوری 2025) سے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.66روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا…