پٹرولیم قیمتوں میں پھر اضافہ ،ڈیزل10.39،پٹرول8.36…
وفاقی حکومت نے پٹرول8 روپے 36 پیسے جبکہ ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسےفی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر…