مزید دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، مجموعی…
پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ سامنے آگئے جس سے رواں سال ملک بھر سے کیسز کی تعداد 48 ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں دو مزید اضلاع باجوڑ اور گجرات سے اکٹھے کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں جنگلی پولیو وائرس ٹائپ 1 (ڈبلیو پی…