براؤزنگ ٹیگ

پولیو

پاکستان میں پولیوکا ایک کیس رپورٹ مجموعی تعداد 73…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 2024 میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 73 ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام نے بتایا کہ ملک میں سال 2024 کا 73 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے اور لیب نے ٹھٹہ سے ایک پولیو کیس…

ملک میں پولیوکا ایک اورکیس سامنے آگیا، رواں سال…

کراچی: ملک میں رواں سال کے اختتام پر ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (ای او سی) کے مطابق رواں سال کا 68 واں پولیو کیس ڈی آئی خان سے رپورٹ ہوا ہے۔ ڈی آئی خان سے رواں سال پولیو کا یہ 10واں کیس ہے۔ یہ بھی…

پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے رواں سال مجموعی…

پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے، رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اور پولیو کے مزید دو کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد پولیو کیسز…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 65 ہوگئی۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلع عبداللہ میں ڈیڑھ سالہ بچہ پولیو سےمتاثر ہوا ہے۔نیا کیس رپورٹ…

رواں برس پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی

رواں سال کے دوران اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔ ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق ڈی آئی خان، ٹانک، جیکب آباد اور…

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کیلئے 31…

اسلام آباد: جاپان نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے لیے 31 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے۔ کہ جاپان کی جانب سے ملنے والی گرانٹ 2025 کی پولیو مہمات میں استعمال ہو گی۔…

ملک میں پولیو کے مزید تین کیسز رپورٹ، تعداد…

ملک میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو کیسز کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل لیبارٹری نے بھی تین پولیو کیسز کی تصدیق کر دی جس کے مطابق پولیو کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور جعفر آباد سے رپورٹ ہوئے۔ خیبر…

پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست دینے تک چین سے نہیں…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دے لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں بل اینڈ میلینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندہ کرسٹوفر…

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہو گیا۔ محکمۂ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ضلع جعفرآباد سے رپورٹ ہوا۔ صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں پولیس کیسز کی تعداد 49 ہو گئی…

ملک میں پولیو وائرس بے قابو، کیسز کی مجموعی تعداد…

پاکستان میں پولیو وائرس بے قابو ہو چکا ہے کیونکہ کیسز کثرت سے رپورٹ ہو رہے ہیں، بلوچستان کے علاقے چاغی سے تعلق رکھنے والا ایک بچہ اس مرض کے نتیجے میں معذور ہوا۔ رپورٹ کے مطابق 5 سالہ بچی میں وائرس مثبت آنے کے بعد رواں برس ملک…