برلن کےقریب ٹیسلا کے توسیعی منصوبے کے خلاف مظاہرین…
جرمنی کے دارالحکومت برلن کے قریب ٹیسلا کے پلانٹ کی توسیع کے خلاف مظاہرین نے جنگل میں درختوں پر اپنے کیمپ قائم کیے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ فیکٹری کی دوگنی توسیع سے ماحولیات کو نقصان پہنچے گا۔ پولیس نے جنگل میں قائم کیمپ خالی کرانا شروع کر…