پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان…
پنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اسپنرز کی شاندار بولنگ کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا جس کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…