اسموگ میں کمی، پنجاب میں ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے…
اسموگ میں کمی کے باعث پنجاب حکومت نے ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی۔
محکمہ ماحولیات کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ میں کمی کے باعث تمام ہوٹلز، ر یسٹورینٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو 8 بجے کی بجائے رات 10 بجے تک کھلا…