پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں…
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔
جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی 4 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی جو کامیاب ہوگئی ہے۔…