پسند کی شادی کرنے کی پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
پسند کی شادی کرنے کی خواہش پر بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا۔
جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ ملزم وقاص نے چند روز قبل فائرنگ کر کے اپنی بہن مبینہ محبوب کو قتل کر دیا تھا۔…