پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تین جج صاحبان شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز…