شدید دھند سے پروازیں متاثر اور موٹرویز بند، فضائی…
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔
خراب فضائی معیار ہونے کے سبب لاہور صبح سویرے آج بھی دنیا اور ملک کا آلودہ ترین شہر رہا جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس1045پر دیکھا گیا تاہم صبح 8 بجے…