بھتہ خوری اور بے امنی، کوئٹہ سے پنجاب اور پختونخوا…
کوئٹہ سے دیگر صوبوں میں جانے کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی۔
کوچ مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافرکوچ سروس معطل کرتے ہوئے اپنی کوچز ائیرپورٹ پرکھڑی کردیں۔
کوچ مالکان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پربھتہ خوری…