سردار عبدالقیوم نیازی کے قریبی ساتھیوں کی پاکستان…
سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی وارڈ سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے کونسلر وائس چیئرمین یونین کونسل سہڑا، چوہدری محمد اسلم، اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ دیگر شامل ہونے والوں میں چوہدری میر باز، چوہدری…