(PFUJ)کی پی ٹی آئی کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں…
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دینے اور ان کی کردار کشی کی شدید مذمت کی ہے۔ یونین نے پی ٹی آئی کے ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جو صحافیوں کو خوفزدہ…