سٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار…
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہر دن نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…