پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے…
اسلام آباد: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلےکا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدےکا مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈرافٹ میں پاکستانی مجوزہ…