زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ
ترسیلات زر کی آمد میں کمی سے سپلائی متاثر ہونے کی بازگشت اور شرح سود گھٹنے سے معیشت میں طلب بڑھنے اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی…