اداکار مظہر علی انتقال کرگئے
پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اداکار مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اہل خانہ نے مظہر علی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد…