ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی…
یورپی یونین کی ایجنسی برائے پناہ گزین (EUAA) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے درمیان تقریباً 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپی یونین کے ممالک میں پناہ کے لیے درخواستیں دیں۔
رپورٹ کے مطابق یورپ میں پناہ کی…