کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم پر…
پاکستان کرکٹ ٹیم پر کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 25 فی صد اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پانچ پوائنٹ کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
آئی سی سی کی میڈیا ریلیز کے مطابق ایلیٹ پینل میچ ریفری رچی…