جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا، وہ دن پاکستانی قوم…
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ کی ملکہ سچ بولنا کب سے بھول چکی ہیں؟جس دن مریم نواز کا حساب ہوگا، وہ دن پاکستانی قوم کی فتح کا دن ہوگا۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے…