پاکستان کے ہاتھوں شکست، آسٹریلوی میڈیا کی ٹیم پر…
پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے سیریز میں شکست پر آسٹریلوی میڈیا کی جانب سے ٹیم کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاکستان کے پیس اٹیک کے سامنے آسٹریلین شوقیہ کھلاڑی دکھائی دیے، پاکستان…