نوشہرہ کی تحصیل پبی میں نیبر ہوڈ کونسل کے انتخابات…
نوشہرہ:خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے نیبر ہوڈ کونسل کے انتخابات میں پانچ امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے۔
بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں ایک خاتون سمیت چار مرد شامل ہیں، نیبرڈ ہوڈ کونسل 1 خدریزی تحصیل پبی کی…