2025 کی پہلی ششماہی کیلئے دنیا کے طاقتور ترین…
2025 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین…