براؤزنگ ٹیگ

پارلیمانی کمیٹی

پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحیٰی آفریدی کو چیف جسٹس…

اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا ہے۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے 3 ارکان علی ظفر،…

پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے چیف جسٹس کیلئے جسٹس…

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ممبران شریک نہیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ…

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا

چیف جسٹس کی تقرری سے متعلق مشاورت کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے 3 ممبران شریک نہیں ہوئے، کمیٹی اجلاس سپیشل سیکرٹری قانون سازی محمد مشتاق کے زیرصدارت شروع ہوا۔

سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس…

اسلام آباد: چار رکنی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اجلاس ہوا،…

چیف جسٹس کی تقرری ، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا…

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس کی تقرری کے لیے تشکیل دی جانے والی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی نئے چیف جسٹس کے لیے ایک کا نام فائنل کرکے وزیراعظم کو بھیجے گی ، چیف جسٹس کو آج رات…

نیا چیف جسٹس کون؟ پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام…

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے تشکیل دی جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے تمام 12 اراکین کے نام مکمل ہو گئے۔ مسلم لیگ ن مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ آصف، احسن اقبال، شائستہ پرویز ملک اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے نام دے دیئے گئے۔…

ججز تقرری کمیٹی میں نمائندگی کا طریقہ کار بھی…

اسلام آباد: نئی آئینی ترمیم کے بعد پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری میں نمائندگی کا طریقہ کاربھی تبدیل ہوگیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اب پارلیمانی کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کی نمائندگی یکساں نہیں ہوگی بلکہ متناسب نمائندگی کے حساب سے…