آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کے زیر نگیں…
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مقصد پارلیمان کو عدلیہ کا زیر نگیں ہونے سے بچانا ہے۔
اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عدلیہ کا پارلیمان سے جھگڑا یہی ہےکہ ایک گروپ کی عدلیہ پر…