براؤزنگ ٹیگ

پارا چنار

کرم سے بگن جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ حملہ،…

پشاور: ضلع کُرم کےلیے ٹل کینٹ سے جانے والے امدادی قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بگن جانے والے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ میں اب تک کسی…

ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد شروع، پاراچنار…

پشاور: صوبائی حکومت نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملی طور پر کام شروع کردیا، ٹل، پارا چنار روڈ پر 48 چیک پوسٹوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق 399 ایکس سروس مین کی بطور سپیشل پروٹیکشن فورس تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا…

امن معاہدہ ہو گیا، ضلع کرم میں معمولات زندگی بحال…

امن معاہدے کے باوجود ضلع کرم میں معمولات زندگی بحال نہ ہو سکے۔ پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر راستے بند ہیں جبکہ تعلیمی ادارےاور کاروباری مراکز بھی نہ کھل سکے۔ ضلع کرم کے 4 مقامات پر اب تک دھرنے جاری ہیں۔ دوسری جانب مشیرِ اطلاعات…

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران…

کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو…

پارا چنار: راستوں کی بندش ، علاج کی سہولیات نہ…

پشاور: پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل…